زندہ شخص کی طرف سے عمرہ کرنا

07/22/2016 AZT-21282

زندہ شخص کی طرف سے عمرہ کرنا


کیا زندہ کے لیے دوسرا شخص عمرہ کرسکتا ہے؟ (حامد علی شاہ)

الجواب بعون الملك الوهاب

جی ہاں زندہ شخص کی طرف سے عمرہ کرنا جائزہے۔ حوالہ: رد المحتار(فتاوی شامی), کتاب الحج، باب الحج عن الغیر، جلد2، صفحہ 295، دار الفکر بیروت لبنان۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء