حجاج بن یوسف اور ایک نابینا کا واقعہ؟

09/25/2017 AZT-24814

حجاج بن یوسف اور ایک نابینا کا واقعہ؟


حجاج بن یوسف کا واقعہ ٹھیک ہے؟ جس میں ایک نابینا شخص خانہ کعبہ میں بینائی مانگ رہا تھا۔ حجاج بن یوسف نے کہا کہ اگر تم کو بینائی نہ ملی تو تم کو قتل کردوں گا۔ پھر جب نابینا نے کعبے کے غلاف کو لپٹ کر دعا کی تو بینائی آگئی۔ (اقصی، ملتان)

الجواب بعون الملك الوهاب

(حجاج بن یوسف اورایک نابینا شخص کاواقعہ)

(متفرقات)

سوال1: حجاج بن یوسف کا واقعہ ٹھیک ہے؟ جس میں ایک نابینا شخص خانہ کعبہ میں بینائی مانگ رہا تھا۔ حجاج بن یوسف نے کہا کہ اگر تم کو بینائی نہ ملی تو تم کو قتل کردوں گا۔ پھر جب نابینا نے کعبے کے غلاف کو لپٹ کر دعا کی تو بینائی آگئی۔                        (اقصی، ملتان)

 

                                الجواب بعون الوھّاب اللھّم ھدایۃ الحق و الصواب

ہاں درست ہے۔(رفیق الحرمین ،رفیق المناسک مصنف :مفتی محمد رفیق الحسنی ،مکتبہ :جامعہ اسلامیہ مدینہ العلوم گلستان جوہر بلاک ۱۵کراچی )

  • مفتی محمد سیف اللہ باروی
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء