مدینہ میں سب سے پہلے کونسی آیت نازل ہوئی؟

04/13/2016 AZT-18409

مدینہ میں سب سے پہلے کونسی آیت نازل ہوئی؟


السلام علیکم! مدینہ میں سب سے پہلے کونسی آیت نازل ہوئی؟

الجواب بعون الملک الوھاب

صحابی رسول حضرت ابن عباس   رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا: قرآن پاک( کے آخری پارہ میں سورۃ مُطَفِّفِّیْنَ (سورت نمبر 83)) کی پہلی آیات  سب سے پہلے مدینہ منورہ میں نازل ہوئیں۔[تفسیر  الدر المنثور، تالیف: امام جلال الدین سیوطی،  سورت مطففین، مطبوعہ دار الفکر بیروت  لبنان۔ تفسیر قرطبی۔]

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء