حور عین کسی کا نام رکھنا کیسا؟

12/04/2017 AZT-25169

حور عین کسی کا نام رکھنا کیسا؟


حورعین نام کا کیا مطلب؟ یہ نام رکھنا صحیح ہے؟ (سمیہ حنیف، گارڈن ویسٹ)

الجواب بعون الملك الوهاب

حورِعین کا معنی ہے" نہایت سیاہ اور روشن بڑی آنکھوں والی"قرآن مجید میں ہے

"بِحُوۡرٍ عِیۡنٍ "(سورۃالدخان ،آیہ ۵۴)

ترجمہ کنزالایمان :نہایت سیاہ اور روشن بڑی آنکھوں والیوں سے۔

اور حورِعین کسی لڑکی کا نام رکھنا درست ہے ،شرعا اس می کوئی قباہت نہیں ہے ۔

واللہ تعالیٰ اعلم ورسولہ اعلم

  • مفتی محمد سیف اللہ باروی
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء