کیا غسل کرنے سے وضو ہو جاتا ہے؟
کیا غسل کرنے سے وضو ہو جاتا ہے؟
کیا غسل کے بعد وضو کرنے کی ضرورت ہے ؟
(محمد آصف اللہ خان ، نارتھ ناظم آباد، کراچی)
الجواب بعون الملك الوهاب
غسل کرنے سے وضو ہوجاتا ہے۔ واللہ تعالی اعلم ورسولہ اعلم۔
غسل کرنے سے وضو ہوجاتا ہے۔ واللہ تعالی اعلم ورسولہ اعلم۔