دلائل الخیرات شریف پڑھنے کیلئے کیا اجازت لینا ضروری ہے؟
دلائل الخیرات شریف پڑھنے کیلئے کیا اجازت لینا ضروری ہے؟
دلائل خیرات شریف کا ورد کرنے سے پہلے اجازت لینا لازمی ہے اجازت کے علاوہ نہیں پڑھ سکتے؟
(ندیم اختر)
الجواب بعون الملك الوهاب
دلائل الخیرات شریف پڑھنےکا ثواب ہے۔ لیکن اس کے روحانی فوائد اور ثمرات حاصل کرنے کیلئے شیخ کامل سے اجازت لینا چاہیے۔