طلاق کا مسئلہ

09/06/2016 AZT-22388

طلاق کا مسئلہ


اگر بیوی نے طلاق ماںگا اپنے شوہر سے شوہر نے کہا کہ مجھے ٹائم دو پھر دو کہ کر اپنے والدین کے پاس چلا گیا دو دن کے بعد پھر واپس آیا تو بیوی نے پھر کہا طلاق کے لیے شوہر نے پوچھا کہاں لکھنا ہے بیوی نے کاغذ اور کلم دے دیا شوہر لکھ کر بولا پڑھ لو جو چاہتی تھی وہ لکھ دیا بول کر چلا گیا تو طلاق ہو گیا جواب ارشاد فرمائیں (اصغر علی عطاری ، ریاض، سعودی عرب)

الجواب بعون الملك الوهاب

شوہر نے کاغذ پر  اپنی بیوی کو طلاق لکھ دی تو اس سے طلاق واقع ہوجائیگی۔ واللہ تعالی اعلم ورسولہ اعلم۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء