شیعہ سنی کے نکاح حکم؟
شیعہ سنی کے نکاح حکم؟
السلام علیکم ! میں ایک شیعہ ہوں اور ایک سنی سے نکاح کرنا چاہتی ہوں لیکن ہمارے والدین اپنے اپنے فرقے کے مطابق نکاح چاہتے ہیں ، کیا ہم دونوں طریقے سے نکاح کر سکتے ہیں پہلے سنی اور پھر شیعہ، کیا یہ ممکن ہے؟
دوسری بات یہ ہے کہ میں آپ کے علم میں ایک بات لانا چاہتی ہوں کہ میں وہ شیعہ نہیں جو شرک کرتے ہیں اور نبی ﷺ پر اللہ کے علاوہ کسی اور کو بلند مرتبہ مانتے ہیں ۔ میں اللہ اور اس کے رسول کی تعلیمات پر عمل کرتی ہوں اور تیس پاروں پر بھی یقین رکھتی ہوں کبھی کسی کی گستاخی نہیں کی اسی لیے میں مسلمان ہوں ، براہِ مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں میری راہنمائی فرمادیں ۔
(ناہید حسین،گلشن حدید فیز ۱ ،کراچی)
الجواب بعون الملك الوهاب
شیعہ سنی کا نکاح نہیں ہوسکتا۔ حوالہ: فتاوى رضویہ، جلد 11، صفحہ 345، رضا فاؤنڈیشن لاہور۔