شوہر کے بھتیجے اور بھانجے سے پردہ کرنا
شوہر کے بھتیجے اور بھانجے سے پردہ کرنا
سوال1: میرے والد کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوچکا ہے میری والدہ عدت میں کیا میرے والد کے بھتیجوں اور بھانجوں سے ان کا پردہ بنتا ہے ؟ (اسامہ وحید)
الجواب بعون الملك الوهاب
شوہر کے بھتیجے اور بھانجے عورت کیلئے غیر محرم ہیں( اگر کوئی دوسرا محرم والا رشتہ نہ ہو) اور غیر محرم سے پردہ کرنا ضروری ہے۔