sms پر دی گئی طلاق کا حکم

07/26/2016 AZT-21366

sms پر دی گئی طلاق کا حکم


کیا sms پر دی گئی طلاق ہو سکتی ہے؟ اور صرف بیوی کو اکیلے میں دی گئی طلاق ہوجاتی ہے یا نہیں؟(محمد صدیق)

الجواب بعون الملك الوهاب

 sms پر  دی گئی طلاق واقع ہوجائیگی اگر شوہر نے طلاق کی نیت سے لکھا۔ [ردالمحتارعلی الد ر المختار، کتاب الطلاق، ج:4،  ص: 455, مکتبہ  امدادیہ ملتان]۔

اور طلاق دینے کیلئے گواہ بنانا شرط نہیں ہے، اکیلے میں بھی طلاق ہوجائیگی۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء