مال زکوۃ پر سال کا گزرنا شرط ہے
مال زکوۃ پر سال کا گزرنا شرط ہے
زکوٰۃ کے بارے میں پوچھنا تھا کہ میرے پاس 15 تولہ سونا ہے جو میرے پاس ۸ مہینے پہلے آیا۔کیا اس پر زکوٰۃ فرض ہے؟ میرے علم میں تھا کہ ایک سال جو چیز آپ کے پاس نہ ہو اس پر زکوٰۃ فرض نہیں ہوتی۔مہربانی فرما کر گائیڈ کر دیں۔
الجواب بعون الملك الوهاب
زکوۃ فرض ہونے کیلئے مکمل اسلامی سال کا گزرنا شرط ہے۔