عشر کے مصارف

06/06/2016 AZT-20272

عشر کے مصارف


کیا فرماتے ہیں علماء دین متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مصارفِ عشر کیا ہیں؟

الجواب بعون الملك الوهاب

عشر کے وہی مصارف ہیں جو زکوٰۃ کے مصارف ہیں۔

امام قاضی خان علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: "یصرف العشر الی من یصرف الیہ الزکاۃ"۔ یعنی عشر ہر اس شخص کو دیا جاسکتا ہے جس کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے۔[فتاوٰی قاضی خان علی ھامش الہندیہ،جلد1،صفحہ277دارالفکر بیروت]۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء