"میں نے تجھے فارغ کیا"سے طلاق کا حکم؟
"میں نے تجھے فارغ کیا"سے طلاق کا حکم؟
کیا فرماتے ہیں علماء دین متین ان الفاظ کے بارے میں جوکہ اپنی بیوی کے بارے میں کہے جائیں کہ "میں نے تجھے فارغ کیا"یا"میری طرف سے فارغ ہے"۔ کیا ایسا کہنے سے طلاق واقع ہو جائے گی؟
الجواب بعون الملك الوهاب
"میری طرف سے فارغ ہے" ایسا لفظ اپنی بیوی کوکہنے سے بھی طلاقِ رجعی واقع ہوجاتی ہے۔[بہار شریعت، جلد 2، حصہ 8، صفحہ116، مطبوعہ مکتبۃ المدینۃ کراچی]۔