زکوۃ کا مسئلہ
زکوۃ کا مسئلہ
گھر خریدا آدھی پیمنٹ کردی باقی ایک سال بعد دینی ہے قبضہ بھی سال بعد ملے گا، جو رقم دے دی اور جو دینی ہے اس پر زکوٰۃ کا حکم؟
الجواب بعون الملك الوهاب
مذکورہ دونوں رقم پر زکوۃ نہیں ہے۔
اس کے علاوہ اگر آپ صاحبِ نصاب ہیں اور مال ووغیرہ پرسال بھی گزر چکا ہے تو قرض کے پیسے نکال کر زکوۃ ادا کرنا ضروری ہے۔ واللہ تعالی اعلم ورسولہ اعلم۔