حیض کی حالت میں طلاق کا حکم؟
حیض کی حالت میں طلاق کا حکم؟
عورت کو حیض کی حالت میں طلاق دینا شریعت کی روشنی میں کیسا ہے؟
الجواب بعون الملك الوهاب
عورت حیض میں ہے تو اس کو طلاق دینا منع اور گناہ ہے لیکن اگر طلاق دے دی تو طلاق ہوجائیگی۔ [ فتاوى شامی، کتاب الطلاق، جلد 3، صفحہ 233، مطبوعہ دار الفکر بیروت لبنان]۔