معتکف بھول کر مسجد سےنکلا تو اس کاحکم
معتکف بھول کر مسجد سےنکلا تو اس کاحکم
معتکف اگربھول کر مسجد سےنکل گیا تو کیا اس کااعتکاف ٹوٹ جائیگا؟
الجواب بعون الملك الوهاب
مفتی وقار الدین رضوی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں:" معتکف اگر بھول کر مسجد سے نکل گیا تو اس کا اعتکاف ٹوٹ جائیگا، اب صرف اس دن کے اعتکاف قضاء کرنا ہوگی"۔ [وقار الفتاوى، جلد 1، صفحہ 434، بزم وقار الدین، کراچی]۔