مالِ حرام کا کیا حکم ہے؟

05/07/2016 AZT-19576

مالِ حرام کا کیا حکم ہے؟


کسی شخص کےپاس رشوت، سود،  ڈاکہ وغیرہ کےپیسےہیں اب اس شخص نے ان تمام چیزوں سےتوبہ کرلی ہے تو ان پیسوں کاکیاحکم ہے؟

الجواب بعون الملك الوهاب

شیخ الاسلام والمسلمین  امام احمد رضا  خاں علیہ الرحمہ نےفرمایا: سود ورشوت او راسی قسم کے حرام وخبیث مال جِن سےلیاہےاگروہ لوگ معلوم ہیں تو انھیں واپس دینا واجب ہے۔ اور اگر معلوم نہ رہے تو تمام کا(بغیر ثواب کی نیت سے )صدقہ کرنا واجب ہے۔فتاوى رضویہ، جلد 19،صفحہ 656،  رضا فاؤنڈیشن لاہور]۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء