گھریلو سامان جو ضروریات سے زائد ہے کیا اس پر زکوۃ ہے؟
گھریلو سامان جو ضروریات سے زائد ہے کیا اس پر زکوۃ ہے؟
کیافرماتےہیں علماء دین کہ گھروںمیں عام طور پر سامان ضروریات سے زائد ہوتے ہیں یاایک شخص ہے اس کےپاس ایک پلاٹ بھی تو کیا اٍس پربھی زکٰوۃہوگی؟
الجواب بعون الملك الوهاب
حاجت اصلیہ سے زائد سامان پرزکوۃنہیں ہےاگرچہ وہ نصاب کی مقدار کوپہنچ جائے۔