فیکٹری وغیرہ کی مشینوں پر بھی زکوۃ ہے؟

05/07/2016 AZT-19571

فیکٹری وغیرہ کی مشینوں پر بھی زکوۃ ہے؟


کیافیکٹری، کارخانے اور ورکشاپ میں جو  بڑی مشینیں رکھی ہوتی ہیں کیا ان پربھی زکوٰۃہے؟

الجواب بعون الملك الوهاب

فیکٹری، کارخانے اور ورکشاپ میں موجود مشینیں، اسی طرح ڈاکٹرکےزیر استعمال آلات وغیرہ کسی پرزکوٰۃ واجب نہیں ہے۔[ بہارشریعت، جلد 1،  حصہ: 5، صفحہ 880، 881،  مکتبۃالمدینۃکراچی]۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء