یوٹیوب میں کمیشن کمانا کیسا؟

01/16/2019 AZT-26818

یوٹیوب میں کمیشن کمانا کیسا؟


السلام علیکم

کیا ہم youtube چینل پر فیضانِ سنت کتاب سے مختلف سنتیں ساتھ ہی حوالہ بنا کر upload کر سکتے ہیں نیت چینل سے انکم کی ہے لیکن ارادہ یہ ہے کے کوئی اچھی باتیں پھیلائیں کیا یہ درست ہے؟جزاک اللہ۔

(سائل: محمد زاہد، کراچی)

الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃ الحق والصواب

ہاں  ایسا کر سکتے ہیں۔مگر چینل سے انکم  اس وقت جائز ہو گی  جب    کہ استہارات  غیر شرعی اور فحش نہ ہوں  ،اگر اشتہار ات  غیر شرعی اور فحش ہوئے تو انکم جائز نہیں ہوگی ۔

واللہ تعالیٰ اعلم ورسولہ اعلم ۔

  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء