زکوۃ مال اور نفع دونوں پر ہے؟
زکوۃ مال اور نفع دونوں پر ہے؟
السلام علیکم! مفتی صاحب مجھے آپ سے ایک سوال کا جواب معلوم کرنا ہے۔ہم نے کچھ رقم میزان بینک میں رکھی ہے۔ ۱ یک سال ہوچکا ہے ہر مہینے ہم کو اس پر کچھ رقم ملتی ہے۔معلوم کرنا ہے زکوٰۃ ملنے والے نفع پر ہوگی یا اس مقدار پر جس پر تجارت ہورہی ہے؟
(اقصیٰ عدنان)
الجواب بعون الملك الوهاب
اصل مالِ تجارت اور نفع كی جو رقم آپ کے پاس ہے ان دونوں پر زکوۃ ہے۔ واللہ تعالی اعلم ورسولہ اعلم۔