بد مذہبوں کے مدارس میں زکوٰۃ نہیں دے سکتے
بد مذہبوں کے مدارس میں زکوٰۃ نہیں دے سکتے
مفتی صاحب سے میرا سوال یہ ہے کہ کیا بد مذہبوں کے مدارس میں زکوٰۃ وغیرہ کی رقوم دے سکتے ہیں؟جبکہ اس میں بھی یتیم بچے پڑھتے ہیں۔
الجواب بعون الملك الوهاب
بد مذہبوں کے مدارس میں زکوٰۃ نہیں دے سکتے۔
(بہار شریعت، جلد 1، صفحہ933، مکتبۃ المدینہ کراچی)۔