زنا کی وجہ سے طلاق دینا
زنا کی وجہ سے طلاق دینا
اگر شادی کے دس سال بعد شو ہر کو پتہ چلے کہ شادی سے پہلے اس (عورت)نے ز نا کیا ہے پھر تو بہ کیا ہے؟ شو ہر کو کیا کرنا چا ہے (طلاق یا چھو ڑ نا)؟(طیب)
الجواب بعون الملك الوهاب
اللہ تعالی توبہ قبول کرنے والا ہے۔
شوہر کی مرضی ہے چاہے تو طلاق دے دے، چاہے تو اسے اپنے نکاح میں باقی رکھے۔