رہی حسرت کہ گیسو کو نہ دیکھا
رہی حسرت کہ گیسو کو نہ دیکھا
سرِ زلفِ معنبر کو نہ دیکھا
...
رہی حسرت کہ گیسو کو نہ دیکھا
سرِ زلفِ معنبر کو نہ دیکھا
...
اَیُّھَا الْعُشَّاق شیدائے جنابِ مصطفیٰﷺ
عینِ ایماں ہے تولّائے جنابِ مصطفی ٰﷺ
...
چمکا جہاں میں جب مہِ اقبالِ مصطفی ٰﷺ
ماہِ سپہر ہو گیا پامالِ مصطفی ٰﷺ
...
پیدا ہوئے وقتِ سحر حضرت محمد مصطفی ٰﷺ
فخرِ مَلک فخرِ بشر حضرت محمد مصطفی ٰﷺ
...
جس کو عشقِ سیّد کون و مکاں حاصل ہوا
اہلِ ایماں میں اُسی کا مرتبہ کامل ہوا
...
مجمعِ احمدیﷺ پھر نعت سنائے آیا
کفر کو توڑ سبھی دین بسانے آیا
...
بال، پر والے گئے اُڑ کر مدینے کے قریب
میں پہنچتا کس طرح بے پر مدینے کے قریب
...
خدائی کے لائق سردار، یا رب!
سبھی جز و کُل کا خبر دار، یا رب!
...
لَیْلَۃُ الْقَدْرہے یاں جلوہ نما آج کی رات
صحرِ عید ہے یاں پردہ کشا آج کی رات
...
تختِ مولد پہ جس نے قدم آج کی رات
دوشِ کعبہ نے لیا جس کا علم آج کی رات
...