اس رخ پاک کا جس بزم میں چرچا ہوگا
اُس رُخِ پاک کا جس بزم میں چرچا ہوگا
در و دیوار سے واں نور برستا ہوگا
...
اُس رُخِ پاک کا جس بزم میں چرچا ہوگا
در و دیوار سے واں نور برستا ہوگا
...
جس کو خدا نے واصفِ خیرالورا کیا
کیا کچھ عطا کیا جسے سب کچھ عطا کیا
...
جو پناہِ سیّدِ کون و مکاں میں آ گیا
وہ بلا شک حق تعالیٰ کی اماں میں آ گیا
...
احسان و کرم ہم پہ وہ کیا کیا نہیں کرتا
وہ کون سی رحمت ہے کہ مولا نہیں کرتا
...
ہوئے پیدا رسولِﷺ قدر دانِ مکہ و بطحیٰ
حبیبِ کبیریا عزّت رسانِ مکہ و بطحیٰ
...
قیامت تھا وہ صدّیقِ جگر اَفگار کا رونا
تڑپنا شکلِ بسمل اور وہ ہر بار کا رونا
...
کچھ نہ کام آیا دلِ مضطر تڑپنا لوٹنا
تھا عبث بے فائدہ بے پر تڑپنا لوٹنا
...
لبِ جاں بخش سے کیا خوب بیاں فرمایا
حُبِّ الفت کی حقیقت کو عیاں فرمایا
...
بروزِ جزا، یا رسولِ خدا
ہمیں دو شفا، یا رسولِ خدا
...
سراپا وہ صَلِّ عَلٰی آپ کا تھا
کہ ہر عضو حُسنِ تجلّی بنا تھا
...