جس کو کچہہ حب مصطفی ہی نہیں
جس کو کچہہ حب مصطفی ہی نہیں
اُس کے ایمان کا پتا ہی نہیں
...
جس کو کچہہ حب مصطفی ہی نہیں
اُس کے ایمان کا پتا ہی نہیں
...
مژدہ باواے عاشقانِ خد و خال حورعین
طالبان جنتِ حسن وجمال حور عین۔
...
السلام اے شہ لولاک حبیب یزدان
السلام اے انجمن حسن ریاض احسان
...
امید بوسہ پائے نبی ﷺ میں
رہے کیا کیا یہ حسرت اپنے جی میں
...
نبی ﷺ مکرم نبی امیں ہیں۔
شفع الورا خاتم المرسلین ہیں
...
جس کے باعث ہوئے جہان روشن
اور خورشید و آسمان روشن
...
جد ہر کو رونق افزا وہ بہار باغ رضوان ہو
تمامی کوچہ و بازار نگہت سے گلستان ہو
...
رسول مصطفی تم ہو نبی جن و انساں ہو
کریم جو و عالم ہو شفیق درد مندان ہو
...
یا الہی حشر میں خیر الورا کا ساتھ ہو
رحمت عالم جناب ِ مصطفی کا ساتھ ہو
...
ہے بشارت شب فرقت کے گرفتاروں کو
اور مژدہ ہے تپ ہجر کی بیماروں کو
...