یارسول اللہ آکر دیکھ لو
یارسول اللہ آکر دیکھ لو
یا مدینے میں بلا کر دیکھ لو
یارسول اللہ آکر دیکھ لو
یا مدینے میں بلا کر دیکھ لو
ہرجگہ ہیں جلوہ گستر دیکھ لو
ہر مکاں ہر دل کے اندر دیکھ لو
باغ دو عالم دم سے تمہارےہے گلزار رسول اللہ
کون و مکاں ہیں رخ سے تمہارے پر انوار رسول اللہ
تمہیں نے تو کیا ہم کو مسلماں یا رسول اللہ
تمہیں تو ہو ہمارا دین و ایماں یا رسول اللہ
تمہیں نے تو کیا ہم کو مسلماں یا رسول اللہ
تمہیں تو ہو ہمارا دین و ایماں یا رسول اللہ
کیوں کر نہ ہو مکے سے سوا شان مدینہ
وہ جبکہ ہوا سکن سلطان مدینہ
...
یا رب مرے دل میں ہے تمنائے مدینہ
ان آنکھوں سے دکھلا مجھے صحرائے مدینہ
کیا لکھوں میں بھلا رسول اللہ
آپ کا مرتبہ رسول اللہ