مرشد برحق شہ احمد رضا
تواریخ
تاریخ ِوصال اعلیٰ حضرت عظیم البرکۃ امام اہلسنت مجدد دین وملت الشاہ امام احمد رضا خاں قادری برکاتی قدس اللہ تعالٰی سرہٗ
مرشد برحق شہ احمد رضا
عالم دیں وارث پیغمبراں
مرشد برحق شہ احمد رضا
عالم دیں وارث پیغمبراں
بندۂ حق عمر نہ کھو لہو میں
ہوش میں آعقل کو اپنی سنبھال
اے جمیؔلِ قادری ہوشیار ہو ہوشیار ہو
ذات باقی کے سوا باقی نہیں ہے کوئی شے
اے آہ حبیب صاحب قمر
تیرے لیے کس طرح کریں صبر
شکر خدائے بزرگ و برتر
آج مردایں دل کی برآئیں
میرے استاد کا چھپا وہ کلام
جس کا مدت سے دل میں تھا ارماں
میرے استاد ِ معظم کا چھپا مجموعہ
جس کے ہر شعر سے عشق نبوی ہے تاباں
حاج علیم اللہ محبی
شداز عالم دنیا رخصت
شکرخداکاکلام ِاستادچھپ گیاوہ
جس کاہرایک مصرع ہےمخزن مضامین
مدحتِ سرورِدیں میرےمحب نےلکھی
بالیقیں گلشن ِفردوس کی ہوگی یہ سبیل