شمس العرفا سراج الکملاحضرت سید شاہ غلام محی الدین امیر عالم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
شمس العرفا سراج الکملاحضرت سید شاہ غلام محی الدین امیر عالم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ تاریخ پیدائش: حضرت سید شاہ امیر عالم قدس سرہٗ کا سنِ پیدائش 1223ھ ہے۔ والد ماجد کا نام: حضرت سید شاہ آل برکات ستھرے میاں صاحب قدس سرہٗ۔ والد ماجد کی آپ سے انسیت : آپ کے نام’’غلام محی الدین‘‘ کو سر کار بغداد سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے لقب سے مناسبت تھی جس کی وجہ سے اس درجہ والد ماجد کو آپ سے محبت تھی کہ ذرا دیر ...