علمائے اسلام  

امام مہدی بن حسن عسکری

امام مہدی بن حسن عسکری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:محمد۔لقب:مہدی۔کنیت:ابوالقاسم۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:امام محمد مہدی بن حسن عسکری بن علی نقی  بن علی رضا بن موسیٰ کاظم بن امام جعفر صادق بن امام محمد باقر بن علی زین العابدین بن امام حسین بن امیرالمؤمنین  حجرت مولاعلی ۔(رضوان اللہ تعالی عنہم اجمعین)  تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت 13 رمضان المبارک  258 ھ میں ہوئی۔ خلافت: آپ رحمۃ اللہ علیہ اپنے والد امام حسن عسکری رحمۃ اللہ...

ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ

ابوموسیٰ اشعری ان کا نام عبداللہ بن قیس ہے،ہم ان کا نسب اورکچھ حالات ان کے نام کے ترجمے میں اس سے پہلے بیان کرآئے ہیں،ان کی والدہ بنوعک سے تھیں،اسلام قبول کیا،اورمدینے میں فوت ہوگئیں ایک گروہ نے جن میں واقدی بھی شامل ہیں لکھاہےکہ ابوموسیٰ سعید بن عاص کے حلیف تھے،مکے میں اسلام قبول کیا،اورہجرت کرکے حبشہ چلے گئے،وہاں سے انہوں نے دو کشتیوں میں اس وقت مراجعت کی جب حضورِ اکرم خیبر میں تھے،واقدی نے خالد بن ایا س سے، انہوں نے ابوبکربن عبداللہ بن جہیم س...

حضرت مولانا جمال الدین فرنگی محلی

حضرت مولانا جمال الدین فرنگی محلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: حضرت مولانا جمال الدین۔لقب: ملک العلماء۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مولانا جمال الدین بن  مولانا علاء الدین بن مولانا شیخ انوارلحق۔ حضرت بحر العلوم لکھنوی  کے نواسے تھے۔(علیہم الرحمہ) مولد: اپنے ﷜آبائی مکان فرنگی محل(لکھنؤ) میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: اپنے والد ،نانا   اورچچا  حضرت مولانا نور الحق سے کتبِ درسیہ کی تحصیل کی۔آپ اپنے وقت  کے جید عالمِ...