حضرت مولانا قاری بشیر الدین جبلپوری
حضرت مولانا قاری بشیر الدین جبلپوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپ کا اسم گرامی محمد بشیر الدین تھا۔والد ماجد کا نام شاہ عبد الکریم رحمۃ اللہ علیہ۔ تحصیلِ علم: درسیات کی تکمیل اپنے والد بزرگوار سے فرمائی۔جمکہ علوم نقلیہ و عقلیہ میں مہارت تامہ رکھتے تھے۔آپ کےبڑے بھائی مولانا شاہ عبد السلام جبلپوری رحمۃ اللہ علیہ خلیفہ امام احمد رضا خاں علیہ الرحمہ اپنے وقت کے جید عالم اور طبیب حاذق تھے۔ سیرت وخصائص: 1317ھ میں والدِ ماجد کی رحلت کے بعد اعلیٰ ...