حضرت محدث الحرمین شیخ عمر المحرسی
محدث الحرمین شیخ عمر المحرسی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ کااسمِ گرامی عمر بن حمدان محرسی تیونسی تھا۔ اور آپ "محدث الحرمین " کے لقب سے مشہور ہوئے۔ تاریخ ولادت: محدث الحرمین شیخ عمر المحرسی رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت باسعادت 1291 ھ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم : آپ علیہ الرحمہ نے مکہ مکرمہ کے جلیل القدر علماء کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کیا اور کثیر علوم وفنون پر دسترس حاصل کی۔ سیرت وخصائص: محدث الحرمین شیخ عمر المحرسی رحمۃ اللہ علیہ حرمین شریفین ک...