مولانا حافظ محمدمیاں صاحب اشرفی رضوی علیم آباد
...
حضرت ابو محدم سید احمد اشرف اشفری جیلانی بن حضرت سید محمد طاہر اشرف اشرفی جیلانی علیہ الرحمۃ محلہ چوڑی والاں دہلی (انڈیا) میں۱۷ محرم الحرام ۱۳۵۰ھ/۵ جون ۱۹۳۱ء بروز جمعہ تولد ہوئے۔ ستائیسویں پشت میں سرکار غوث اعظم جیلانی بغدادی قدس سرہ العزیز کی اولاد سے ہیں۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم والد محترم و والدہ محترمہ سے حاصل کی۔ حضرت حافظ بھورے سے قرآن مجید حفظ کیا۔ مدرسہ عالیہ فتحپوری دہلی سے درس نظامی سے فراغت حاصل کی۔ بیعت و خلافت: اپنے والد...
قاری محمد حسن صاحب اشرفی علیہ الرحمہ...
مولانا قاری احمد حسن صاحب اشرفی علیہ الرحمہ...
حضرت عبداللہ سید بلند پایہ بزرگ تھے، تمام تجرد گذار دی اپ کی کرامات مشہور ہیں، ٹھٹھہ کے محلہ غلہ بازار میں آپ کا مزار ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۱۰۶) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...
حضرت عبداللہ سید سید عبداللہ صاحب کشف بزرگ تھے، آپ کے مزار پر انوار کے دائیں بائیں پیلو کے درخت ہیں، کہتے ہیں کہ جس شخص کو بخار ہو وہ مچھلی اورروٹی کی نذر مان لے اور اس درخت کی تھوڑی سی لکڑی مریض کے بازو پر باندھ دیں بخار اتر جاتا ہے ، آپ کا مزار پیر بابو علیہ الرحمہ کے پڑوس میں ہے، یہ جگہ ٹھٹھہ کے شہر میں واقع ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۱۷۱) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...
حضرت دل مراد خان بلوچ قوم سے تعلق رکھتے تھے، بستی تنگوانی اسٹیشن ہیبت شہید (کشمور لائن) کے رہنے والے تھے، منکسر المزاج سادہ زندگی بسر کرنے والے تھے، موٹا کھانا ااور موٹا پہننا آپ کا معمول تھا، حضرت حافظ محمد صدیق بھر چونڈوی کے مرید اور خلیفہ تھے، حضرت شیخ ثانی بھر چونڈوی فرمایا کرتے تھے، خلیفہ دل مراد صاحب وہ چشمہ ہے جو ہے جو کبھی ختم ہونے والا نہیں اگر چہ ایک عالم اس سے سیر...
حضرت رب دنہ ھکڑہ عارف باللہ درویش رب دنہ حافظ محمد صدیق بھر چونڈوی کے خلفاء میں سے تھے، دتہ ڈیرہ کے مضافات میں آپ بستی میں آرام فرماہیں، تاریخ وصال معلوم نہ ہوسکی۔ (عباد الرحمٰن ص ۲۱۵) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...
حضرت رکن الدین درویش رکن الدین ولد وسیو، ولی کامل تھے، اکثر اوقات ویرانوں میں جاکر مصروف عبادت ہوتے تھے،آپ کی کرامات حد تواتر تک پہنچی ہوئی ہیں۔صاحب حقیتہ الاولیاء نے آپ کا زمانہ پایا اور آپ کی کرامتیں دیکھی تھیں، ۸۸۹ھ،میں وفات پائی آپ کا مزار شریف اباڑہ دیک میں ہے۔ (حدیقۃ الاولیاءص۱۶۳، و تحفۃ الکرام ج۳ ص۱۴۷) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...
حضرت رکن الدین مٹھو ف۔ ۹۴۹ھ/ ۱۵۴۲ء مخدوم رکن الدین عرف مٹھو کا مزار مکلی پر ہے۔ (دائرہ معارف اسلامیہ،ص ۴۷۴، مادہ ک) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...