علمائے اسلام  

حسن بن محمد قرشی

حضرت ابوالفضائل رضی الدین حسن بن محمد قرشی عدوی صغانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حسن بن محمد بن حسن بن حیدر قرشی عدوی عمر ی صغانی: حضرت عمر بن الخطاب کی نسل میں سے تھے۔ابو الفضائل کنیت اور رضی الدین لقب تھا اگر چہ تمام علوم میں ماہر متجر تھے مگر فقہ و حدیث اور لغت میں امام زمانہ و استاد بے نظیر عدم التمثیل تھے۔دمیاطی نے کہا ہے کہ آپ شیخ صالح،فضول کلام سے صات اور حدیث میں صدوق اور لغت و فقہ و حدیث میں امام تھے۔میں نے آپ سے پڑھا آباء و اجداد اپ کے شہر ...

محمد بن ضیاء(محمد بن العز)صغانی

              امام رضی الدین ابو حامد محمد بن احمد بن ضیاء محمد بن علز محمد بن سعید العبری المکی العمری صغانی الاصل: اپنے زمانہ کے امامِ فاضل اور فقیہ کامل تھے۔آپ ابو البقاء محمد بن ضیاء متوفی ۸۴۵؁ھ کے بھائیاور ضیاء الدین محمد ہندی صغانی متوفی ۷۸۰؁ھ کے پوتے ہیں۔رمضان ۷۹۰؁ھ میں پیدا ہوئے۔اپنے والد اور سراج قاری سے تفقہ کیا۔شعبان ۸۵۸؁ھ میں وفات پائی۔کنز الدقائق نسفی کی شرح لکھی جس کا تکملہ ان ک...

سیّد وارے شاہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کا نام سردارعلی عرف وارے شاہ تھا۔آپ سید فضل الدین بن سیّد حیدرشاہ ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے تھے۔صاحب حسن خلق تھے۔گاہ بگاہ پشاور کادَورہ بھی کیاکرتے۔اپنی مملوکہ زمین میں کاشتکاری کیاکرتے۔پَتلاجسم تھا۔داڑھی کو مہندی لگاتے تھے۔ اولاد آپ کا نکاح سیّد ہ زینب بی بی بنت سیّد فضل الدین ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ سے ہواتھا۔آپ کی صرف ایک بیٹی ہوئی۔سیّد ہ فضل بی بی نام۔منکوحہ صاحبزادہ سید محمد بن فضل الدین ہاشمی مَندرانوالہ۔ یارِ طریقت آ...

سیّد گامے شاہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کانام غلام محمد المعروف گامے شاہ تھا۔آپ سیّد فضل الدین بن سید حیدرشاہ رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبرتھے۔بیعت و خلافت شیخ گوہر شاہ بن شیخ ماہی شاہ سلیمانی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ سادہ مزاجی آپ کی طبیعت بالکل سادہ تھی۔کاشتکاری کیاکرتے۔علم طب سے قدرے مَسّ تھی۔پیسوں آنوں کے ہی نسخے بتاتے۔حق تعالےٰ شفاکردیتا۔آپ کاجسم بھاراتھا۔داڑھی کو مہندی لگاتے تھے۔ اولاد آپ کا نکاح سیّدہ بیگم بی بی بنت سیّد فضل الدین ہاشمی رحمتہ اللہ علیہم سے ہ...