سیّد کرم الٰہی رحمتہ اللہ علیہ
آپ کانام کرم الٰہی صاحب تھا۔آپ سیّد حیدرشاہ بن سیّد محمد نیک رحمتہ اللہ علیہ کے چوتھے بیٹے تھے۔ بیعت وخلافت شیخ غلام حسن بن شیخ بڈھاسلیمانی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔جن کا ذکر طبقہ چہارم۔آٹھویں باب میں آئے گا۔ اخلاق آپ درویشانہ اخلاق رکھتے۔رحمدل اور مہربان تھے۔چونکہ افیون کھانے کے عادی تھے۔ اس لیےآپ لوگوں کی زبان میں "افیمی" مشہورتھے۔ اولاد آپ کانکاح سیّد امیربی بی بنت سیّد علم الدین بن سیّد علی محمد برخورداری ساہنپالوی رحمتہ ا...