سیّدناعبدالرحمن ابی مالک رضی اللہ عنہ
ان کانسب نہیں بیان کیاگیاہے۔عبدالرحمن بن ابی مالک نے اپنے والد سے انھوں نے اپنے دادا عبدالرحمن سےروایت کی ہے کہ وہ رسو ل خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس یمن سے حاضرہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کواسلام کی طرف بلایا۔یہ اسلام لے آئے آپ نے ان کے سرپرہاتھ پھیرااوربرکت کی دعادی اوران کویزیدبن ابی سفیان کے یہاں رہنے کاحکم دیاجب ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ایک لشکرشام کی طرف روانہ کا یہ(عبدالرحمن بھی)یزیدکے ساتھ شام کی طرف چلے گئے اور (وہاں س...