سیّدنا عثم ابن ربعہ رضی اللہ عنہ
جہنی ہیں یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفدمیں آئے تھے(پہلے ) ان کانام عبدالعزٰی تھااس کورسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے بدل دیا۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
جہنی ہیں یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفدمیں آئے تھے(پہلے ) ان کانام عبدالعزٰی تھااس کورسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے بدل دیا۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بعض نے ان کا نام عسامہ بیان کیاہےابوبشیربن عثامہ بن قیس ازدی نے عبداللہ بن سفیان ازدی سے روایت کی ہے یہ دونوں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجوشخص اللہ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھتاہے اللہ تعالیٰ اس کو دوزخ کی آگ سے بقدر سوبرس کی مسافت کے دورکردےگا۔عبداللہ بن سفیان نے کہاہے کہ میں تم سے وہی بیان کرتاہوں جو میں نے سناہے عثامہ سے بلال بن ابی بلال نے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے رسول ...
بن حارث بن امیہ بن معاویہ بن مالک ان کوابن ہشام نے بیان کیاہے ان سے ان کے بیٹے جابرنے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرکے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا ایک غیرت وہ ہے کہ اس کواللہ پسندکرتاہےاورایک غیرت وہ ہے جس کواللہ نا پسند کرتاہے اور ایک تکبروہ ہے جس کو اللہ پسندکرتاہے اورایک تکبروہ ہے جس کواللہ ناپسند کرتاہے پس وہ غیرت کہ جس کو اللہ تعالیٰ پسندکرتاہے وہ غیرت کہ جومقام شک میں ہوتی ہے اور وہ غیرت کہ جس کو اللہ ناپسند کرتاہے وہ ہے ...

یہ ابوہیثم ہیں تیہان کے بھائی تھے انصاری اوسی اشہلی ہیں اس کو ابن مندہ نے بیان کیاہے اورابونعیم نے کہاہے کہ بعض متاخرین نے ان کانام عتیک بیان کیاہے اورمیرے نسخہ میں عتید ہے اور وہ زہری اورابن اسحاق سے روایت کیاگیاہے ابوعمرنے کہاہے کہ ان کا نام عتیک بن تیہان ہے اوران کا نام عبیدبھی بیان کیاجاتاہےاورابوعمرنے یہ بھی کہاہے کہ ہم نے اس کوبھی ذکرکیاہے جس نے عبیدکے نام میں کہاہے کہ وہ غزوہ بدرمیں شریک تھے اور غزوۂ احد میں شہید ہوئے بعض نے ...
ان سے عبداللہ بن صفوان نے روایت کی ہے اور ان کی (روایت کردہ)حدیث صحیح نہیں ہے بخاری نے ان کو صحابہ میں ذکرکیاہے مگران کی کوئی حدیث نہیں بیان کی ان کا تذکرہ ابن مندہ نے مختصرلکھاہے واللہ اعلم۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
انصاری ہیں ۔مکحول نے عبداللہ بن عمرسے روایت کی ہے کہ ایک روزہم لوگ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے کہ یکایک عتیقہ بن حارث آئے اور کہاکہ اس وقت مجھ اچھا موقع ملاہے چاہتاہوں کہ آپ سے چند باتیں پوچھوں آپ نے فرمایاجوچاہے پوچھوانھوں نے کہا یارسول اللہ جوشخص اپنی گردن میں فی سبیل اللہ تلوارلٹکائے (یعنی جہادکرے)تو اس کو کیا(ثواب) ہے آپ نے فرمایا کہ اس کے واسطے جنت کے ہاروں میں سے ایک ہارہوگا(جو)موتی اوریاقوت اور زبرجد(کا)ہوگا۔پھ...
ہم نے ان کا حال ان کے بیٹے حارث کے نام میں ذکرکیاہے ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
ہیں۔ابوموسیٰ نے کہاہے کہ ان کی نسبت ابوزکریانے اپنے داداپراستدراک کیاہے حالاں کہ ان کے دادانے ان کاذکرکیاہےاورکہاہے کہ عسس(ان کا نام)ہے اوربعض نے کہاہے کہ دونوں نام ہیں اور برذعی نے انک عش کہاہےاسی طرح عثامہ بن قیس کی بابت بعض لوگوں نے عسامہ کہا ہے ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہےابواحمد نے ان کے نام کوعثیرکہاہے اور ان کی یہ حدیث روایت کی ہے کہ جب عورت کازفاف کیاجائے الخ ابواحمد نے ان دونوں کو ایک سمجھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے اور آپ سے روایت بھی کی تھی ان سے سلیمان بن عبدالرحمن ازدی نے روایت کی ہے مستغفری نے ان کانام عثیربیان کیاہے میں نہیں جانتا ہوں کہ یہ وہی عتیرعذری ہیں جن کوہم بیان کریں گے یادوسرے شخص ہیں۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...