سیّدنا عتبہ ابن عمرو رضی اللہ عنہ
بن صالح بن ذبحان رعینی پھرذبحانی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے اورفتح مصر کے واقعہ میں شریک تھے اس کوابن ماکولانے ابن یونس سے نقل کرکے بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن صالح بن ذبحان رعینی پھرذبحانی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے اورفتح مصر کے واقعہ میں شریک تھے اس کوابن ماکولانے ابن یونس سے نقل کرکے بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن جروہ بن عدی بن عامر بن عدی بن کعب بن خزرج انصاری ہیں یہ غزوۂ احد میں شریک تھےان کی کوئی اولاد نہ تھی اس کوابن دباغ نے عدوی سے نقل کرکے بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
ہیں۔ان کی کنیت ابوالولید تھی اورنام عتلہ تھا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عتبہ نام رکھا یہ حمص میں رہتے تھے ان کی حدیث شریح بن عبیداورلقمان بن عامراورکثیربن مرہ حضرمی اور خالد بن معدان اورعبداللہ بن ناشج اورعقیل بن درک اورحبیب بن عبدالرحبی اور راشد بن سعد وغیرہم سے مروی ہے اسماعیل بن عیاش نے ضمضم بن زوحہ سے انھوں نے شریح بن عبیدسے روایت کی ہے کہ عتبہ بن عبدسلمی نے بیان کیا کہ جب کوئی شخص ان کی خدمت میں حاضرہوتااوراس کانام پسند نہ ...
ان کی (روایت کردہ)حدیث یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایااگرمیں اس بات پرقسم کھالوں تووہ بہت سچی ہوگی کہ میری امت سے پہلے جو لوگ جنت میں داخل ہوں گے وہ پورے بیس بھی نہ ہوں گے منجملہ ان کے ابراہیم اوراسمعیل اوراسحاق اوریعقوب اور بارہ اسباط اور موسیٰ اور عیسیٰ اورمریم بنت عمران علیہم السلام ہوں گے ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے اوربیان کیاہے کہ میں نے یعقوب بن سفیان کی تاریخ میں اسی طرح پایاہے اورصحیح عبداللہ بن عبد ہے ہم ا...
اسماعیلی نے ان کوصحابہ میں ذکرکیاہے اسماعیل بن عیاش نے حسن بن ایوب سے انھوں نے عبداللہ بن ناشج سے انھوں نے عتبہ بن عبداللہ سے نقل کرکے بیان کیاکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کادوشخصوں کے پاس جوباہم ایک بکری کی خرید وفروخت کررہے تھے گذرہوا اورآپس میں دونوں قسمیں کھارہے تھےپس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ قسم برکت کودورکرتی ہے۔ ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے اورشاید یہ وہ عتبہ ہیں جن کا ذکر اس بیان کے بعدآئےگااور وہ عتبہ بن عبدسل...
بن صخربن خنسابن سنان بن عبیدبن عدی بن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری خزرجی سلمی ہیں یہ بیعت عقبہ اورغزوہ ٔ بدرمیں شریک تھے ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے مگرابوموسیٰ نے کہاکہ ان کا نسب اس طرح ہے عتبہ بن عبداللہ بن عبیدبن عدی بن غنم بن کعب بن سلمہ پھرخنساکی اولادسے ہیں غزوۂ بدرمیں شریک تھے اس کوابوموسیٰ نے ابن اسحاق سے روایت کر کے نقل توکیاہے۔مگران کے نسب میں صخر اورخنساء اورسنان تین پشتوں تک ساقط کردیااور کہا کہ خنساکی اولادسے ہی...
۔ان کو ابن شاہین نے بیان کرکے کہاہے کہ اگرابن عائذہیں (توخیر)ورنہ یہ ابن عبدہیں کیوں کہ حدیثیں دونوں کی روایت کردہ ایک ہیں خالدبن معدان نے عتبہ بن عائذسے روایت کی ہے ۔اوراسی طرح ابن عائذ ہی بیان کیاہے یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے اورکہتے تھے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاہے جس شخص نے فجراورعشاء کی نمازجماعت کے ساتھ پڑھی اس کوحج اورعمرہ کرنے والے کاثواب ملے گا۔اس کوابوعامر الہانی نے ابوامامہ اورعتبہ بن عبید ...
۔مازنی ہیں۔ان کا ذکرصحابہ میں کیاتوگیاہے مگرصحابی ہوناثابت نہیں ہے ان سے ابن جریج نے یزیدبن عبداللہ بن سفیان سے انھوں نے عتبہ بن طویع مازنی سے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایااے غلاموں کے گروہ تم میں شریروہ ہیں جو عرب (کی عورتوں)سے نکاح کرےاوراے عرب تم میں وہ شخص بدہےجوکہ غلاموں میں نکاح کرے جب لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کایہ کلام سناتوآپ سے ایک غلام کی نسبت جس نے انصارکی عورت سے نکاح کرلیاتھا عرض کیاگیاآپ نے فرمایاکہ...
بن حرملہ عدوی تھے صحابی ہیں ان کومستغفری نے بیان کیاہے اوراس سے زیادہ کچھ نہیں لکھا ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن خالدبن معاویہ بہرانی ہیں اوس (کے خاندان)کے حلیف تھے ابن اسحاق نے کہاہے کہ یہ غزوۂ بدر میں شریک تھے ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے مگرابوعمرنے کہاہے کہ ان کی شرکت بدر میں اختلاف کیاگیاہے ابن اسحاق نے توان کو بہرانی بیان کیاہے مگرابن کلبی نے انکوبہزی بہزبن امراء القیس بن بہثہ بن سلیم کی اولاد سے بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...