سیّدنا عبداللہ ابن منتفق رضی اللہ عنہ
۔ان کی کنیت ابومنتفق ہے ۔لشکری ہیں اوربعض لوگوں نے کہا ہے کہ سلمی ہیں کوفی ہیں۔ ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے ان سے ان کے لڑکے مغیرہ نے حدیث روایت کی ہے۔ محمدبن حجاوہ نے مغیربن عبداللہ لشکری سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کرکے بیان کیا وہ کہتے تھے کہ میں کوفہ میں گیا۔پس وہاں ایک مسجد میں (نماز کے لیے)گیااتفاقی اس مسجد میں ایک شخص تھے جن کولوگ ابن منتفق کہاکرتے تھے تووہ شخص بیان کررہے تھے کہ میرے نزدیک رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف ...