مضامین  

ترجمانِ مسلک رضا

کنز العلماء حضرت علامہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی ______________________________________________________             اہلسنت کے عظیم راہنما، ممتاز روحانی پیشوا، ترجمان مسلک رضا حضرت سیدشاہ تراب الحق قادری قدس سرہ العزیز نے نہایت بامقصد اور باہمت زندگی بسر کی آپ نے سنی تشخص کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دیں آپ نے اپنے علم اور قلم سے معتقدات اہل سنت اور معمولات اہل سنت کے تحفظ کے لیے جاندار کردا...

ایک شخص ایک تحریک

ایک شخص، ایک تحریک اب انہیں ڈھونڈ چراغ رخِ زیبا لے کر (از مفتی اہلسنّت شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی عبد العزیز حنفی صاحب مدظلہ) ______________________________________________________   یقین جانیئے میرے پاس وہ الفاظ نہیں جن سے میں قبلہ محترم شہبازِ خطابت مرد مومن علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ کی شخصیت کو خراج تحسین پیش کر سکوں۔ میرا قلم وہ الفاظ کشیدہ کرنے سے قاصر ہے کہ جن کو لکھ کر میں قبلہ شاہ صاحب کی زندگی کے پہلوؤ ں کو اجا...

مجاہد مسلک اعلیٰ حضرت ،روح رواں سنیت

مجاہد مسلک اعلیٰ حضرت ،روح رواں سنیت کا المناک سانحہ ارتحال علمبردار مسلک اعلیٰ حضرت علامہ محمد حسن علی رضوی بریلوی کے سوگوار قلم سے ______________________________________________________   آہ ۔ آہ صد آہ اس دور قحط الرجال میں عظیم المرتبت مجاہد مسلک اعلیٰ حضرت روح رواں سنیت و رضویت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رضوی مصطفوی رحمة اللہ علیہ بھی داغ مفارقت دے گئے اور جام وصال حقیقی نوش فرماگئے آخر وہ گھڑی وہ ساعت آہی گئی جس کا دو سال سے خطر...

تم کیا گئے کہ رونق محفل چلی گئی

تم کیا گئے کہ رونق محفل چلی گئی محمد حنیف اللہ والا ضیائی المدينة المنورة ______________________________________________________   حضرت علامہ سید شاه تراب الحق قادری رحمة الله عليه كے متعلق کچھ کہنا اور لكهنا آفتاب کو چراغ كى روشنى ميں ديكهنے کے مترادف ہےتاہم آفتاب کو دیکهنے اور اس سے متمتع ہونے کے بغیر چارہ بهی نہیں. آپ مسلک اعلٰی حضرت کے پاسبان تهے تاهم آپ کے تمام فیصلے آپ کی باطنی قوت اور خداداد بصیرت کا نتیجہ تھا۔آپ بہت بڑے موخد ہیں...

نا قابل ِ تلافی نقصان

نا قابل ِ تلافی نقصان  حضرت علامہ مفتی محمد ابراہیم قادری رضوی رکن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان ،مہتمم جامعہ غوثیہ رضویہ سکھر ______________________________________________________            حضرت پیر طریقت رہبر شریعت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمۃ کا سانحہ ارتحال بلاشبہ اہلسنّت و جماعت کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ حضرت کا شمار اہلسنّت کے اکابر رہنماؤں میں ہوتا تھا۔  &nbsp...

موت العالم موت العالم

موت العالم موت العالم موتِ عالم سے بندھی ہے موتِ عالمَ بے گماں روح عالم چل دیا عالم کو مردہ چھوڑ کر ______________________________________________________                خلیفہ مفتی اعظم ہند، عالم بے بدل ، یادگار سلف، مخزن اخلاق ، پیر طریقت ، ولی نعمت ، مرد مومن ، مرد حق قبلہ حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمۃ کا وصال اہلسنت کیلئے کسی سانحہ سے کم نہیں ہے ۔ اہلسنت کے ...

اسناد طریقت

اسنادِ طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ پیرِ طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ کو اپنے مرشد گرامی شہزادہ اعلیٰ حضرت حضور مفتی اعظم ہند حضرت علامہ مولانا محمد مصطفیٰ رضا خاں فاضلِ بریلوی علیہ الرحمہ، اپنے استاد گرامی حضرت علامہ قاری محمد مصلح الدین صدیقی علیہ الرحمہ، قظبِ مدینہ حضرت علامہ مولانا ضیاء الدین احمد مدنی علیہ الرحمہ ( زبانی) اور ان کے صاحبزادہ علامہ فضل الرحمٰن مدنی علیہ الرحمہ، اور حضور تاج الش...

اسناد اوراد و وظائف

اسناد اوراد و وظائف سندِ دلائل الخیرات 1۔علامہ سیّد شاہ تراب الحق قادری   2۔حضور مفتیِ اعظم ہند محمد مصطفیٰ رضا خاں   3۔اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں   4۔حضرت شاہ آلِ رسول مارہروی   5۔حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی   6۔شاہ ولی اللہ محدث دہلوی   7۔شیخ ابو طاہر مدنی   8۔شیخ احمد نخلی   ...

ایک عظیم شخصیت

ایک عظیم شخصیت جامع المعقول والمنقول علامہ مفتی محمد سلیمان رضوی شیخ الحدیث دارالعلوم انوارِ رضا، راولپنڈی ______________________________________________________               الحمد للہ وکفیٰ وسلام علیٰ عبادہ الذین اصطفیٰ حضراتِ گرامی! اس دنیا میں ہر آنے والے نے لازماً جانا ہے مگر کچھ لوگ ایسے ہوا کرتے ہیں جن کے جانے کے بعد یوں گویائی صادق آتی ہے، بچھڑے کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل...