مفتی کیسا ہو؟
مفتی کیساہو؟ فتویٰ لکھنا ہر شخص کا کام نہیں۔ تمام علوم سے فارغ ہوکر ایک قابل مفتی کی نگرانی میں فتویٰ لکھے اور اس سے تصحیح کرائے اور اصلاح لے۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ کو تقریبا ۱۴ سال کی عمر میں ۱۲۸۲ھ میں آپ کے والد نے مسند افتاء پر فائز فرمایا۔ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کو فتاویٰ لکھنے کی اجازت مل گئی مگر اس کے باوجود آپ تقریبا ۱۱سال تک اپنے والد صاحب امام و متکلمین حضرت علامہ نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ سے اپنے فتاویٰ پر ت...