(سیّدہ )ام شریک( رضی اللہ عنہا)
ام شریک دختر خالد بن خنیس بن لوذان بن عبد ود،بقول ابن حبیب ،انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ ...
ام شریک دختر خالد بن خنیس بن لوذان بن عبد ود،بقول ابن حبیب ،انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ ...
ام شریک قرشیہ عامریہ از بنو عامر بن لویٔ ،ان کا نام غزیہ بروایتے غزیلہ دختر دودان بن عوف بن عمرو بن عامر بن رواحہ بن حجیرہ بن عبد بن معیص بن عامر بن لویٔ تھا،ابن کلبی نے ان کا نسب رواحہ تک اس طرح بیان کیا ہے،اس سے آگے رواحہ بن منقذ بن عمرو بن جابر بن خباب بن حجیر بن عبد بن معیص بن عامر بن لوئی،ایک روایت میں ہے،کہ یہ وہ خاتون ہیں،جنہوں نے اپنا نفس حضورِ اکرم کو بخشا تھا،ایک اور روایت میں کسی اور خاتون کا ذکر ہے،جنہوں نے اپنا نفس آپ ...
ام شریک ،دوسیہ،مہاجرات سے ہیں،ابن مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے،ابونعیم نے ان کاذکرکیا ہے اور انہیں ام شریک عامریہ سے مخلف قرار دیا ہے،حالانکہ میرے نزدیک دونوں ایک ہیں،اور ان کا ذکر آگے آئے گا،اورایک روایت میں انہیں دختر جابر لکھا گیا ہے۔ ابوجعفر بن سمین نے باسنادہ یونس بن بکیر سے،انہوں نے عبدالاعلی بن ابو الماور قریشی سے،انہوں نے محمد بن عمرو بن عطاء سے ،انہوں نے ابوہریرہ سے روایت کی،کہ بنودوس کی ایک خاتون نے جن کا نام ام شریک تھ...
بن عمرو القشیری: انھیں کلابی، القصیلی اور انصاری بھی لکھا گیا ہے۔ اسی طرح نام کے بارے میں بھی کئی روایات ہیں: مالک بن عمرو، عمرو بن مالک، ابی بن مالک اور مالک بن حارث وغیرہ۔ علی بن زید نے زرارہ بن اوفی سے اس نے مالک بن عمرو القشیری سے روایت بیان کی کہ انھوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ جس نے کسی مسلمان غلام یا لونڈی کو آزاد کیا۔ اس نے نار جہنم سے اپنا بچاؤ کرلیا۔ اس کے آزاد کردہ جسم کے بدلے میں اس کے جسم کو آزادی مل جائے...
بن عمرو التمیمی: ان کا ذکر ان لوگوں میں ملتا ہے، جو بنو تمیم کے اس وفد میں شامل تھے۔ جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تھا۔ ابو عمر نے اختصاراً اس کی تخریج کی ہے۔ ...
ام شریک دختر انس بن نافع بن اراءالقیس بن زید انصاریہ،شہیلہ،بقول ابنِ حبیب انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ ...
ام شرجیل دختر فروہ بن عمرو انصاریہ بیاضیہ،بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے آپ سے بیعت کی۔ ...
بن عمرو بن ثابت الانصاری: ان کا تعلق بنو عمرو بن عوف سے تھا۔ اور ابوحبہ ان کی کنیت تھی۔ ابو حاتم الرازی نے بھی ان کا ذکر اسی طرح کیا ہے۔ ابو عمر نے اختصاراً اس کی تخریج کی ہے۔ ہم کنیتوں کے عنوان کے تحت بھی ان کا ذکر کریں گے۔ ...
ام شیبہ ازدیہ مکیہ،حماد بن سلمہ نے ان کی حدیث عبدالملک بن عمیر سے روایت کی اور وہ حدیث حسن ہے،آداب مجلس کے بارے میں،تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
ام شرید ابوداؤد سجستانی نے موسیٰ بن اسماعیل سے،انہوں نے محمد بن عمروسے ،انہوں نے ابومسلمہ سے،انہوں نے شرید سے روایت کی،کہ میری ماں نے نذرمانی کہ وہ ایک مومن کنیز کو آزاد کرے گی،میرے پاس ایک حبشی لونڈی ہے،حضور نے فرمایا،اسے میرے سامنے لاؤ،جب وہ آئی تو آپ نے دریافت کیا،تیرارب کون ہے،اس نے جواب دیا،اللہ،آپ نے پھر پوچھا،میں کون ہوں، اس نے جواب دیا۔اللہ کے رسول،فرمایاجاؤ اسے آزاد کردو،یہ مومن ہے۔ ...