حضرت مولانا حاجی کفایت اللہ صاحب
حضرت مولانا حاجی کفایت اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ آپ اعلیٰحضرت قدس سرہٗ کے خادم خاص تھے اور اس خدمت پر مامور تھے کہ باہرآنے والی ڈاک اعلیٰ حضرت کی خدمت میں پیش کرتے اور باہر جانے والی ڈاک ،ڈاک خانہ تک پہنچادیتے۔آپ کا شُمار اعلیٰ حضرت کے محبوب خلفاء میں ہوتا ہے۔ افسوس کہ آپ کے تفصیلی حالات دستیاب نہ ہوسکے۔ ماخذومراجع: تذکرہ خلفائے اعلیٰ حضرت۔ ...