محمد جمال الدین صدیقی
محمد جمال الدین صدیقی رحمتہ اللہ علیہ آپ مولوی فیروز الدین صدیقی کے سب سے بڑے صاحبزادے تھے،سن ولادت ۱۸۸۹ء ہے،والد گرامی کی وفات کے بعد آپ درگاہ حضرت حامد قاری سہروردی رحمتہ اللہ علیہ درگاہ حضرت شاہ عبدالمنان حضوری برقعہ پوشہال روڈ درگاہ حضرت کریم شاہ سہروردی رحمتہ اللہ علیہ اور درگاہ عبداللہ گیلانی المعروف خانقاہ پیر روڑاں والی کے متو لی تھے، اولیائے اللہ کے مزارت پر حاضری آپ کا مشغل...