حضرت فضیلۃ الشیخ علامہ سید یاسین بن احمد بن مصطفی الخیاری
حضرت فضیلۃ الشیخ علامہ سید یاسین بن احمد بن مصطفی الخیاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت فضیلۃ الشیخ علامہ سید یاسین بن احمد بن مصطفی الخیاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
شیخ سید عباس بن علوی مالکی رحمۃ اللہ علیہ محدث حجاز کے چھوٹے بھائی شاگرد و معاون خاص، خوش الحان۔ اپنے والد گرامی نیز مکہ مکرمہ کے دیگر اکابر علماء کرام سے اخذ ِ علوم کیا۔ علاوہ ازیں مفتی اعظم ہند مولانا مصطفٰی رضا خان بریلوی و مولانا ضیاء الدین مہاجر مدنی رحمۃ اللہ علیہ سے سلسلہ قادریہ وغیرہ شرعی علوم میں اجازت و خلافت پائی۔ حجاز مقدس میں نعت خوانی و نعتیہ محافل کی علامت ، خوب صورت آواز کے باعث محدث حجاز نے آپ کو "بلبل حِجاز" کا خطاب دیا۔ ...
حضرت شاہ حسن ولی کامل سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کے حالات کی تحقیق کےلیئے بیشمار کتب سے استفا دہ کیا گیا مگر کہیں سے بھی مزید معلومات حاصل نہ ہوسکیں،صرف یہی پتہ ملا کہ آپ کی بیعت سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں تھی مگر اقامت گزین لاہور ہی میں تھے،بیشمار خلق خدانے اس ولی کا مل سے استفا دہ کیا،اس کے علاوہ یہ بھی پتہ نہ چل سکا کہ کس عہد میں آپ وارد لاہور ہوئے یا وصال فرمایا۔ &nbs...
حاجی مفتی رحمت اللہ سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ مفتی محمد ایوب سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبز ادے تھے،تعلیم و تربیت انہی کی زیر نگرانی پایہ تکمیل کو پہنچی اور سلسلہ سہروردیہ میں خلافت اپنے والد سے پائی،اپنے زمانہ میں لاہور کے نامور علماء میں شما ر ہوتے تھے، مسجد مفتیاں میں درس حدیث قرآن دیا کرتے تھے،آپ نے سکھوں کی طائف الملو کی کے دو بدترین زمانے دیکھے،ایک زمانہ تو وہ تھا جب کہ سہ ...
خواجہ ایوب قریشی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ حضرت مفتی محمد نقی کے فرزند ارجمند تھے جن کی وفات لاہور میں ۱۷۳۳ء بمطابق ۱۱۴۶ھ میں ہوئی،آپ نے ساری عمر تجر ید و تفر ید میں گز اری اور اپنی آبائی مسجد مفتیاں میں درس و تدریس دیا کرتے تھے۔آپ اغنیا کی صحبت سے متنفر تھے اور ان کے دروازے پر نہ جایا کرتے تھے،وفات آپ کی ۱۷۱۸ء بمطابق ۱۱۳۱ھ میں بعہد محمد شاہ رنگیلا بادشاہ دہلی ہوئی۔بیعت اپنے والد...
شاہ رحمت للہ قریشی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ معتبر کتب تواریخ میں مرقوم ہے کہ آپ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کی اولا د میں سے تھے اور اپنے زمانے کے کامل ولی تھے۔،ساری عمر لاہور ہی میں اس سلسلہ کی نشر و اشاعت میں گز ری ،نیز رشد و ہدایت اور تعلیم و تلقین کی طرف خاصی توجہ فرماتے تھے ہزار افراد کو راہ ہدایت پر لائے اور کثرت سے لوگ آپ کے حلقہ ارادت میں ا...
سید فضل شاہ سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ لاہور کے رہنے والے تھے،ابتدائی عمرسے مذہب کا طرف لگاؤ زیادہ تھاا ور کسی ولی کامل کی تلاش میں رہتے تھے،ایک دن آپ موضع اٹاریبھارت کی مسجد میں نماز کےلیئے تشریف لےگئے تو وہاں پیر قلند ر شاہ سہروردی رحمتہ اللہ علیہ سے ملاقات ہوئی اور ان کے خیالات اور رجحا نات سے اس قدر متاثر ہوئے کہ ان سے بیعت کرلی اور ریا ضت و مجا ہد ہ میں مصروف ہوگئے۔  ...
سید ہاشم علی شاہ سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ موضع رتڑ چھڑ مکان شریف نزد ڈیرہ بابا نانک ضلع گورد اسپور بھارت کے سادات خاندان سے تعلق رکھتے تھے،پیر و مرشد کی تلاش میں لاہور تشریف لائے اور یہاں آپ نے قلندر شاہ سہروردی رحمتہ اللہ علیہ سے خلافت حاصل کی۔ آپ سید امام علی شاہ نقشبند ی رحمتہ اللہ علیہ مکان شریف کی اولاد میں سے...
پیر سکندر شاہ سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ کے والد کا اسم گرامی کریم شاہ رحمتہ اللہ علیہ تھااور پیر قلندر شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے چھو ٹے بھائی تھے سلسلہ نسب اس طرح ہے،شیخ سکندر بن شیخ کرم شاہ بن شیخ ابو الفتح بن شیخ ابوالحسن ثانی بن شیخ فخر الدین بن شیخ ابوا لفتح بن بر خو ردار بن شیخ ابو لفتح بن شیخ عبدالجلیل چوہڑ بندگی قطب عالم لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ کی پیدائش لاہور میں ہوئی، شیخ سک...
سید کریم شاہ سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ مولوی نور احمد چشتی ولد مولوی احمد بخش یکدم مصنف،تحقیقات چشتی،اپنی کتاب مطبوعہ ۱۸۶۷ء کے صفحہ ۳۹۰پر ،احوال مزار کریم شاہ مرحوم ،کے زیر عنوان تحریر فرماتے ہیں: گنبد ابوالحسناب اس کاوجود باقی نہیں ہےکے شرق رویہ مائیل بہ شمال تھڑہ خانقاہ حضرت کریم شاہ صاحب کا ہے یہ چبو ترہ خشتی تابہ سینہ بلند مربع چ...