ضیائی شخصیات  

شیخ الاسلام حضرت خواجہ عثمان ہارونی

شیخ الاسلام حضرت خواجہ عثمان ہارونی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:حضرت خواجہ عثمان ہارونی﷫۔کنیت:ابوالنور۔لقب: شیخ الاسلام۔سلسلہ نسب:آپ کاسلسلہ نسب گیارہویں پشت میں حضرت مولا علی شیر خدا﷜ تک پہنچتا ہے۔(سیرتِ خواجہ غریب نواز:42)  تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت اکثر مؤرخین  کےنزدیک  536ھ،1141ء کو  قصبہ ’’ہارون یاہرون‘‘ خراسان  میں ہوئی۔(اہل سنت  کی آواز،خانقاہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ2008ء/...

حضرت علامہ حافظ محمد ایوب دہلوی

حضرت علامہ حافظ محمد ایوب دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ رئیس المتکلمین علامہ حافظ محمد ایوب دہلوی بن شیخ عبدالرحمن محلہ کوچہ قابل عطار دہلی (بھارت) میں ۱۸۸۸ء کو تولد ہوئے ۔ شیخ عبدالرحمن دہلی میں تجارت کرتے تھے۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم اپنے گھر سے حاصل کی۔ اس کے بعد قرٓان حکیم حفظ کی لازوال دولت سے سرفراز ہوئے۔ بعد ازاں وقت کے مشاہیر علماء سے شرف تلمذ حاصل کیا ۔ اس کی تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں ، البتہ ملا واحدی کی خود نوش کتاب ’’د...

سیدنا شیخ جمال الاولیاء

سیدنا  شیخ جمال الاولیاء﷫ نام ونسب: اسم گرامی:سیدنا شیخ جمال الاولیاء۔لقب: شیخ الاولیاء۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: حضرت سید جمال الاولیاء  بن حضرت مخدوم جہانیاں ثانی بن شاہ بہاءالدین بن حضرت قطب الاقطاب شاہ سالار بدھ بن مخدوم شاہ ہیبت اللہ  بن شاہ سالار  راجی بن مخدوم شہاب الدین عرف  حبیب اللہ بن مخدوم خواجہ میاں بن مخدوم  شہاب الدین ثالث بن شاہ عماد الدین  بن مخدوم شاہ نجم الدین بن مخدوم شاہ شمس الدین  بن شاہ&n...

حضرت مولانا مفتی محمد خلیل خاں برکاتی

حضرت مولانا مفتی محمد خلیل خاں برکاتی رحمۃا للہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مفتی محمد خلیل خان برکاتی ۔لقب: خلیل العلماء۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:استاذالعلماء حضرت علامہ مولانا مفتی  محمد خلیل خان قادری برکاتی بن عبدالجلیل خاں بن اسماعیل خاں لودھی۔آپ کاخاندانی تعلق ’’لودھی پٹھان‘‘ سے ہے۔آباؤاجداد کا زیادہ رجحان فوجی ملازمت کی طرف تھا۔ علاوہ ازیں زمینداری کا پیشہ بھی اختیار کیا جاتا تھا، جبکہ آپ کے نانا مولانا عبدالرحمٰن خان...

حضرت علامہ سلیم عباس نقشبندی شہید

حضرت علامہ سلیم عباس نقشبندی شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علامہ سلیم عباس نقشبندی شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پر قاتلانہ حملہ ۱۷ رمضان المبارک ۱۴۳۳ھ بمطابق۶ اگست ۲۰۱۲ء کو ہوا۔ جبکہ آپ کی شہادت ۲۷ رمضان المبارک ۱۴۳۳ھ بمطابق۱۶، اگست ۲۰۱۲ء کو واقع ہوئی۔...

حضرت سخی شاہ سلیمان نوری

حضرت سخی شاہ سلیمان نوری علیہ الرحمۃ اوصافِ جمیلہ آپ سلطان الراسخین، دلیل العارفین، زبدۃ الاولیاء والمتقین، عمدۃ الاصفیا والموحدین، خزینۃ العلوم و الانوار، سفینۃ الارشاد و الاسرار، قطب الواصلین، غوث العالمین، سید الاوتاد، امام الافراد، صاحب جودو کرم جذب و عشق و محبت و سکر و وجد و سماع تھے۔ حضرت مخدوم شاہ معروف چشتی خوشابی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید و خلیفہ اعظم و سجادہ نشین تھے۔ نام و نسب آپ کا نام نامی سلیمان، لقب گرامی سخی بادشاہ، سخی پیر، [۱]...

شہنشاہ سخن حضرت مولانا محمد حسن رضا خان بریلوی

شہنشاہِ سخن حضرت مولانا محمد حسن رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:محمد حسن رضا خان۔لقب:شہنشاہِ سخن،استاذِ زمن،تاجدارِ فکر وفن۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:محمد حسن رضا خان بن مولانا  مفتی نقی علی خان،بن مولانا رضا علی خان۔(علیہم الرحمۃ ) تاریخِ ولادت:  آپ 4ربیع الاول1276ھ بمطابق19 اکتوبر1859ءکو حضرت مولانا نقی علی خان  کے گھر پیدا ہوئے ۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم وتربیت اپنے والدِ گرامی مولانا مفتی نقی علی خان ع...

حضرت فاضل جلیل مولانا قاضی غلام محمود ہزاروی

حضرت فاضل جلیل مولانا قاضی غلام محمود ہزاروی کھلا بٹ(ہزارہ)علیہ الرحمۃ عمدۃ المدّرسین حضرت علامہ ابو الفح قاضی غلام محمود بن جامع معقول و منقول قاضی محمد عبد السبحان بن مولانا قاضی مظہر جمیل بن مولانا مفتی محمد غوث تقریباً ۱۹۲۰ء میں بمقام کھلابٹ[۱](ہزارہ) میں پیدا ہوئے۔ [۱۔ موضع کھلابٹ، ہری پور شہر سے چھ میل کے فاصلے پر آباد تھا اب تربیلہ بند کی وجہ سے پانی میں آگیا اور اب ہری پور کے قریب کھلابٹ کالونی تعمیر ہوگئی ہے۔] آپ کے جدِّ اعلیٰ مولانا قاض...