ضیائی شخصیات  

قائدِملتِ اسلامیہ حضرت علامہ مولانا شاہ احمد نورانی صدیقی

قائدِملّتِ اسلامیہ حضرت علامہ مولانا شاہ احمد نورانی صدّیقی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: علامہ شاہ احمد نورانی صدّیقی﷫۔ القابات: قائد اہل سنت، قائد ملت اسلامیہ، امام انقلاب، مجاہدِ اسلام،غازیِ ختم نبوّت، عالمی مبلغ اسلام،یادگارِاسلاف۔ سلسلۂ نسب: امام شاہ احمدنورانی صدّیقی بن شیخ الاسلام شاہ محمد عبد العلیم صدّیقی بن حضرت شاہ عبد الحکیم صدّیقی(﷭)۔آپ کا سلسلۂ نسب 39 واسطوں سے خلیفۂ اوّل حضرت سیّدنا ابوبکر صدّیق ﷜ سے ملتا ہے۔آپ کی...

حضرت علامہ مفتی خادم حسین جتوئی

حضرت علامہ مفتی خادم حسین جتوئی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مردم خیز سرزمین سندھ نے اسلام اور اسلامی علوم و فنون کے عروج کے دور میں جن علمی شخصیات کو جنم دیا ان میں اسے استاد العلماء ، شیخ طریقت ، عالم باعمل ، امام المناطقہ حضرت علامہ الحاج کادم حسین جتوئی بھی ایک ہیں۔ ولادت: مولانا خادم حسین بن فقیر محمد جیئل، بلوچ قبلہ کی جتوئی شاخ سے تھے او رنسبی تعلق سندھ کے آخری کلہوڑا حاکم میاں عبدالنبی کے سپہ سالار اور معتمد خاص دگانو خان جتوئی سے تھا۔آپ کی ول...

تاج العارفین حضرت خواجہ امام علی شاہ نقشبندی

تاج العارفین حضرت خواجہ امام علی شاہ  نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:سید امام علی شاہ۔والد کا اسمِ گرامی: سید حیدر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ۔آپ علیہ الرحمہ" سامرہ "عراق کے خاندانِ سادات سے تعلق رکھتے تھے۔آپ کا تعلق خالصتاً دینی گھرانے سے تھا۔ آپ کے والد محترم سید حیدر علی شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عابد و زاہد بزرگ تھے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1211ھ ،بمطابق 1796ء میں (موضع رتڑ چھتر ،کے علاقہ "مکان شریف"ضلع گوردا سپ...

حضرت شاہ عبد القدوس

حضرت شاہ عبد القدوس علیہ الرحمۃ لکعلوی سادات میں سے تھے، عہد ترخانی میں حج  کے لیے اور حضرت  علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا موئئے مبارک  سے لے آئے، واپسی پر ٹھٹھہ  میں مقیم ہو گئے شہر کے شادات نے آپ کے سید ہونے کا انکار کیا، مگر آپ  کی کرامت سے املی کے درخت سے گھی اور شہد بہنے لگا جس کو دیکھ کر لوگ آپ کی سیادت اور  ولایت کے قائل ہوگئے۔ آپ کا مزار مکلی پر ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۶۶) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...

استاذ العلماء مفتی محمد عبداللہ بلوچ نعیمی شہید

استاذ العلماء مفتی محمد عبداللہ بلوچ نعیمی شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مفتی محمد عبداللہ ۔اپنے قبیلہ کی نسبت سے "بلوچ" کہلائے۔والد کا اسمِ گرامی:محمد رمضان بلوچ مرحوم تھا۔ تاریخِ ولادت: آپ 1344ھ،بمطابق 1925 ایرانی "مکران"کے محلہ ریکسرادارہ پل،مقام چاہ بہار ،مکران ایران میں پیداہوئے۔1935 میں آپ کے والد ماجد نقل مکانی کر کے بلوچستان کے راستےسے سندھ آگئے، اور ملیر (کراچی ) میں مستقل آباد ہو گئے ۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم کا ...

سراج الہند شاہ عبدالعزیزمحدث دہلوی

سراج الہند شاہ عبدالعزیزمحدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی :شاہ عبدالعزیز۔لقب:سراج الہند۔تاریخی نام:"غلام حلیم"۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:شاہ عبدالعزیز بن شاہ ولی اللہ بن شاہ عبدالرحیم بن شاہ وجیہ الدین شہید۔(علیہم الرحمہ)آپ کاسلسلہ نسب 34واسطوں سے امیرالمؤمنین حضرت  سیدنا فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے۔ تاریخِ ولادت: 25 رمضان المبارک1159ھ بمطابق10 اکتوبر1746ء بروز جمعۃ المبارک بوقتِ سحر،دہلی میں شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرح...

فرید العصر حضرت مولانا فرید الدین

فرید العصر  حضرت مولانا فرید الدین رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت مولانا فریدالدین ﷫۔لقب:فرید العصر۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے: حضرت مولانا فریدالدین  بن حضرت علامہ مولانا احمد الدین بن مولانا امیر حمزہ   علیہم الرحمہ۔مولانا فرید الدین کے والد حضرت مولانا احمد الدین ﷫اپنے وقت کے جید عالمِ دین اور خدا رسیدہ بزرگ اور سیدنا پیر مہر علی شاہ ﷫کے شاگرد رشید تھے۔مناظرۂ لاہور میں بھی  ساتھ تھے۔ان کے عم بزرگوار مولانا محمد ش...

سید عبد الرزاق جیلانی

حضرت  سید  عبدالرزاق   جیلانی﷫ نام ونسب: اسم گرامی: سید عبدالرزاق۔کنیت:عبدالرحمان،ابوالفرح۔لقب: تاج الدین۔سلسلہ نسب: قطب ربانی شہباز لامکانی قندیل نورانی حضرت سیدنا محی الدین شیخ عبدالقادر جیلانی ﷜ کےفرزند ارجمند ہیں۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 18/ذیقعد 528ھ مطابق  9/ستمبر 1134ء کوبغداد میں ہوئی۔ تحصیل علم:  اپنے والد بزرگوار سے تفقہ حاصل کیا، اور حدیث سنی، اس کے علاوہ ابو الحسن محمد بن الصّائغ ، قاضی ابو ا...