ضیائی شخصیات  

خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری

شیخ الاسلام سلطان الہندخواجہ سیدمعین الدین حسن چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی :سید محمد  حسن ،کنیت ،معین الدین،لقب،سلطان الہند ،خواجہ غریب نواز،عطائے رسول،نائب النبی فی الہند معروف ہیں۔آپ نجیب الطرفین سید ہیں ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے :خواجہ معین الدین بن سید غیاث الدین بن سید کمال الدین بن سید احمد حسین ۔(علیہم الرحمہ ) تاریخِ ولادت: آپ ۱۴/رجب ۵۳۰ھ،بمطابق ۱۱۳۵ء ،میں بمقام "سنجر"(ایران)سید غیاث الدین  کے گھر پید اہوئے۔آپک...

حضرت ابوالحسن احمد امام قدوری

حضرت ابوالحسن احمد امام قدوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ احمد بن محمد بن احمد بن المعروف بہ قدوری: ۳۶۲؁ھ میں پید ہوئے،ابو الحسن کنیت تھی اور چومتے طبقہ کے فقہائے کبارا ور فضلائے نا مدار میں سے فقیہ فاضل محدث صدوق اور عالی قدرو منزلت تھے۔عراق میں ریاست مذہب حنفیہ کی آپ کی طرف منتہی ہوئی۔سمعانی نے کہا ہے کہ آپ فقیہ صدوق تھے اور عمدہ عبارات لکھتے اور ہمیشہ قرآن مجید پڑھا کرتے تھے۔فقہ و حدیث آپ نے ابی عبد اللہ محمد بن یحییٰ جر جانی شاگرد احمد جصاص سے پڑھی...

حضرت مولانا مفتی تقدس علی خان رضوی

حضرت مولانا مفتی تقدس علی خان رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  نام ونسب:مفتی تقدس علی خان بن الحاج سردار ولی خاں بن مولانا ہادی علی خاں بن مولانا رضا علی خاں (علیہم الرحمہ )۔آپ اعلیٰ علیہ الرحمہ کے چچا زاد بھائی کے  فرزندِ ارجمند تھے،اس رشتے سے آپ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کے  بھتیجے ہوتے ہیں۔آپ کی نانی صاحبہ کی بہن اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی زوجہ محترمہ تھیں۔اس لئے آپ پاکستان میں "نواسۂ اعلیٰ حضرت"کی حیثیت سے مشہور ہیں۔ تاریخِ ولادت...

امام الواصلین قدوۃ السالکین ،غوث زماں ،قلندر وقت حضرت خواجہ پیرغلام یاسین شاہجمالی رحمۃ اللہ علیہ

امام الواصلین قدوۃ السالکین ،غوث زماں ،قلندر وقت حضرت خواجہ پیرغلام یاسین شاہجمالی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: حضرت علامہ خواجہ پیر غلام یٰسین شاہ جمالی بن حضرت فیض محمد شاہ جمالی بن خواجہ نور الدین شاہ جمالی رحمۃ اللہ علیہم ولادت: آپ کی ولادت باسعادت  4  صفر المظفر 1336ھ بمطابق 18 نومبر 1917ء بروز اتوار شاہجمال میں ہوئی۔ تعلیم: ایک سال کی عمر تھی کہ والدہ ماجدہ کا انتقال ہو گیا مکمل تربیت والد گرامی حضرت خواجہ فیض محمد شاہ جما...

حضرت مولانا حکیم خادم علی سیالکوٹی

حضرت مولانا حکیم خادم علی سیالکوٹی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا حکیم خادم علی سیالکوٹی۔لقب:فاضل،ادیب،کامل طبیب۔ مقامِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت کوٹلی لوہاراں ضلع سیالکوٹ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: حضرت حکیم صاحب حافظِ قرآن اورعلومِ ظاہری میں کامل دسترس رکھتےتھے۔عربی،فارسی ،اردو ادب اورفنِ طب میں فخرِ روزگارتھے۔ بیعت وخلافت: سلسلہ عالیہ نقشبندیہ میں حضرت خوجہ حافظ محمد عبدالکریم رحمۃ اللہ علیہ (عیدگاہ شریف راولپنڈی) کےمریدہوئے اور...

سیدنا لوط علیہ السلام

حضرت لوط علیہ السلام نام ونسب: حضرت لوط علیہ السلام بن ہاران بن تارخ،آپ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے ہیں۔آپکا ذکر قرآن ِ مجید اور سابقہ کتب میں موجو دہے۔ وطن:حضرت لوط علیہ السلام  حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ بابل (عراق)سے فلسطین میں آگئے۔ پھر لوط علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے شہر سے تقریباً اٹھارہ میل دور  ایک شہر میں تبلیغ دین کے لیے آگئے اس شہر کا نام "سدوم" (بحرِ مردار کے نزدیک موجودہ اردن  کے شہروں میں...

حضرت خواجہ فخر الدین دہلوی

مُحِبُّ النبی حضرت مولانا  شاہ فخر الدین فخرِ جہاں  دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپکا نام  فخرالدین،لقب محب النبی،برہان العارفین حضرت مولانا شاہ نظام الدین اورنگ آبادی چشتی نظامی علیہ الرحمہ کے فرزندِ ارجمند ہیں۔آپکا سلسلہ ٔ نسب  شیخ الشیوخ شیخ شہاب الدین  سہروردی علیہ الرحمہ کے واسطے سے حضرت سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے۔آپکی والدہ محترمہ حضرت خواجہ سید محمد گیسو دراز رحمۃ اللہ علیہ کے خاندان س...

مولانا مفتی عبد الرشید نوری

مفتی عبد الرشید نوری ﷫ (حیدر آباد، سندھ) پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مفتی عبدالرشید نوری ﷫نومبر 1959ء میں وادی مہران کے مشہور شہر حیدرآباد میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد گرامی محترم جناب نورالدین قادری صاحب﷫ حیدر آباد کی ایک مشہور و معروف مذہبی وسیاسی و سماجی شخصیت تھے، اور سلسلہ تصوف میں انہیں محدث اعظم پاکستان شیخ الحدیث مولانا سراد احمد صاحب فیصل آبادی ﷫ سے شرف بیعت حاصل تھا اور ان کی والدہ محترمہ بھی انتہائی دین دار اور مذہبی خاتون تھیں جنہ...

حضرت سید دوست محمد اورنگ آبادی

حضرت سید دوست محمد اورنگ آبادی رحمتہ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت سیددوست محمد۔لقب: اورنگ آبادی۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 996ھ،مطابق 1562ءکوہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نےدہلی میں تعلیم پائی،تحصیل علوم ظاہری سےفارغ ہوکرآپ  تلاش ِحق میں نگرنگر، بستی بستی پھرنےلگے۔اپنی مرادحاصل کرنےکےلئے کوشاں رہے۔اسی تلاش میں آپ بنگال پہنچےاورایک مدت تک بنگال میں قیام فرمایا،لیکن مقصدبراری نہیں ہوئی۔ بیعت و خلافت: تلاش بسیار کےبعد حضرت سیدمی...