ضیائی شخصیات  

حضرت سیدنا امام علی نقی

حضرت سیدنا امام علی نقی رضی اللہ عنہ نام ونسب:اسم گرامی:سیدعلی۔کنیت:ابوالحسن۔القاب:نقی،ہادی،زکی،عسکری،متوکل،ناصح، فقیہ،امین،طیب۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت سیدناعلی نقی بن محمد بن علی بن موسیٰ بن جعفربن محمدبن علی بن حسین بن علی المرتضیٰ۔رضی اللہ عنہم اجمعین۔آپ کی والدہ محترمہ کانام حضرت سمانہ ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت بروزجمعۃ المبارک 13/رجب المرجب 214ھ،مطابق 14/ستمبر829ءکومدینۃ المنورہ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: علم وعمل،زہدوتقویٰ میں ا...

محمدمیاں قادری برکاتی

تاج العلماءسیداولادرسول محمدمیاں قادری برکاتی رحمۃ اللہ علیہ نوٹ:  حضرت تاج العلماء علیہ الرحمہ نے‘‘تاریخ خاندانِ برکات ’’میں جواپنی سوانحِ حیات خودتحریرفرمائی ہے۔اسی کوبطورِتبرک من وعن نقل کرتاہوں۔ان کےالفاظ میں جوخیرِ کثیر ہے،وہ اس عاصی کےپاس کہاں؟(فقیرتونسوی غفرلہ)         حضرت تاج العلماءفرماتےہیں: "فقیر کی ولادت تئیس 23/ رمضان لمبارک 1309 ھ میں اپنے حضرت جد امجد قدس سرہٗ ...

حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی

قطب العالم حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب:شیخ عبدالقدوس بن شیخ اسماعیل بن شیخ صفی الدین۔آپ کےداداشیخ صفی الدین حضرت میرسیداشرف جہانگیرسمنانی علیہ الرحمہ کے مریدتھے۔آپ کاسلسلہ نسب چندواسطوں سےحضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ پرمنتہی ہوتاہے۔ تاریخِ ولادت: آپ۸۶۱ھ مطابق ۱۴۵۶ء رودلی میں پیداہوئے۔آپکی ولادت کی بشارت شیخ عبدالحق رودلوی نے آپکے والدِگرامی کو بایں الفاظ ارشاد فرمائی تھی:"تمہاری پشت سے ایک ایسا فرزند پیدا...

حضرت شیخ محب اللہ اکبر آبادی

حضرت شیخ محب اللہ اکبر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           شیخ محب اللہ اکبر آبادی: عالم فاضل،وحید العصر،فرید الدہر،باخذ اا ور معمر شخص تھے،آپ کی توجہ بیماروں پر نہایت مؤثر ہوتی تھی۔تصانیف بھی آپ نے کثرت سے کی جس میں سے شرح کتاب فصوص الحکم اشہر اور نہایت عمدہ ہے۔ وفات آپ کی ۱۰۸۷؁ھ میں ہوئی اور اکبر آباد میں مدفون ہوئے۔ ۔ الہ آبادی۔ الہ آباد میں ’’نزہت الخواطر‘‘ نکی سوانح ارادہ...

حضرت شیخ سید محمد بن قطب عالم سہروردی الملقب بہ شاہ عالم احمد آبادی

حضرت شیخ سید محمد بن قطب عالم سہروردی  الملقب بہ شاہ عالم احمد آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ قطبِ عالم کے بیٹے تھے، آپ کا نام شاہ منجھن لقب شاہ عالم تھا۔ آپ کی قبر احمدآباد میں ہے۔ آپ کا روضہ اس علاقہ کے رہنے والے لوگوں کی زیارت گاہ ہے اور ایک ایسے پاکیزہ، بلند لطیف اور نظیف علاقہ میں واقع ہے جو بہت کشادہ اور وسیع خطہ ہے، جمعرات کو شہر کے اچھے اور بُرے سبھی لوگ آپ کے مزار پر جاتے اور رات بھر وہیں رہتے ہیں۔ مشہور ہے کہ شاہ عالم کی تصوف اور س...

علامہ محمد ظفر الدین بہاری

ملک العلماء حضرت مولانا محمد ظفر الدین بہاری  رضوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:کنیت ابولبرکات،لقب ملک العلما،نام محمد ظفرالدین  بن عبد الرزاق، آپکے مورثِ اعلیٰ سید ابراہیم بن سید ابو بکر غزنوی ملقب بہ مدار  الملک ہیں۔ ان کا نسب ساتویں پشت میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے۔ تاریخِ ولادت:آپ رسول پور میجر اضلع پٹنہ(اب ضلع نالندہ) صوبہ بہار میں ۱۰؍ محرم الحرام ۱۳۰۳ھ؍مطابق ۱۹؍اکتوبر ۱۸۸۰ء کو صبح صادق کے وقت ...

تاج الفحول مولانا شاہ عبد القادر بد ایونی

تاج الفحول مولانا شاہ  عبد القادر بد ایونی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:شاہ عبدالقادر۔لقب:تاج الفحول،محبِ رسول،مظہرِ حق،شیخ الاسلام فی الہند۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: تاج الفحول حضرت علامہ مولاناشاہ عبدالقادربدایونی بن حضرت سیف اللہ المسلول مولانا شاہ فضل رسول بد ایونی  بن عین الحق شاہ عبدالمجیدبدایونی بن شاہ عبدالحمیدبدایونی۔علیہم الرحمہ۔ تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت 17/رجب المرجب 1253ھ،مطابق  اکتوبر/1837ءکوپیداہوئے۔...

حضرت مولانا سید عبد الصمد سہسوانی

حضرت مولانا سید عبد الصمد سہسوانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: سیدعبدالصمد۔لقب:علاقہ سہسوان کی نسبت "سہوانی" کہلاتےہیں۔والدکااسمِ گرامی:سیدغالب حسین حسینی علیہ الرحمہ۔خاندانی نسبت وتعلق  حضرت قطب المشائخ خواجہ ابو یوسف مودود چشتی رحمۃ اللہ علیہ سےہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت بروزجمعۃ المبارک14/شعبان المعظم 1269ھ،مطابق 20مئی/1853ءکواپنےآبائی مکان محلہ محی الدین پور،شہرسہسوان صوبہ یوپی انڈیامیں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نےاپن...

حضرت مولانا پیر غلام مجدد سرہندی

حضرت مولانا پیر غلام مجدد سرہندی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:پیرغلام جان مجددی۔لقب:مجددی،سرہندی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:علامہ مولاناپیرغلام مجدد بن عبدالحلیم بن عبدالرحیم بن خواجہ محمد ضیاء الحق بن خواجہ غلام نبی بن خواجہ غلام حسن بن خواجہ غلام محمد بن خواجہ غلام معصوم بن خواجہ محمد اسماعیل بن خواجہ محمد بن خواجہ محمد معصوم بن امام ربانی شیخ احمد سرہندی۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔ تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت باسعادت6/رجب المرجب 1300ھ،مطابق 14/مئی 1...

حضرت خواجہ شمس الدین ترک پانی پتی

حضرت خواجہ شمس الدین ترک پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت خواجہ شمس الدین ۔لقب:شمس الاولیاء۔ترکی النسل ہونے کی وجہ سےترک،اورپانی پت میں قیام کی وجہ سے پانی پتی کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:شمس الدین ترک بن سید احمدبن سیدعبدالمومن بن سیدعبدالملک بن سیدسیف الدین بن خواجہ ورعنابن باباقرعنا۔آپ کے آباؤاجدادترک کےرہنےوالےتھے۔آپ ساداتِ علوی  سےتھے۔آپ کاسلسلہ نسب چندواسطوں سے حضرت محمدحنیفہ بن حضرت علی کرم اللہ وجہہ تک پہنچتاہ...