ابولیلیٰ خزاعی رضی اللہ عنہ
ابولیلیٰ خزاعی رضی اللہ عنہ:جعفرنے انہیں صحابی شمارکیاہے،ان سے کوئی حدیث مروی نہیں، ابوموسیٰ نے مختصراًان کا ذکرکیاہے۔ ...
ابولیلیٰ خزاعی رضی اللہ عنہ:جعفرنے انہیں صحابی شمارکیاہے،ان سے کوئی حدیث مروی نہیں، ابوموسیٰ نے مختصراًان کا ذکرکیاہے۔ ...
ابولبابہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مولیٰ تھے،اورآپ کے غلاموں میں ان کا نام آتاہے،ابوعمر نے مختصراً ان کا ذکرکیاہے۔ ...
ابومدینہ الدارمی رضی اللہ عنہ:ان کانام عبداللہ بن مضرتھا،ان کاذکرپہلے گزرچکا ہے،ابوموسیٰ نے مختصراً ان کا ذکرکیاہے۔ ...
ابوفروہ مولیٰ عبدالرحمٰن بن ہشام،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں اسلام لائے،واقدی نے ان سے ذکرکیاہے،کہ حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ نے مالِ غنیمت تقسیم کیا،اورمجھے اتناہی دیا جتنا،میرے مولیٰ عبدالرحمٰن کو دیا،ابوعمرنے ان کا ذکرکیاہے۔ ...
ابومحرزالکبری،زمانہ جاہلیت کوپایا،ان سے ان کے بیٹےعبداللہ بن محرزنے روایت کی،امام بخاری نے الوحدان میں ان کا ذکرکیاہے،تینوں نے مختصراًان کاذکرکیاہے۔ ...
ابوملیل سلیک بن اغر رضی اللہ عنہ،ان کاشماربھی صحابہ میں ہوتاہے،ابوعمرنے مختصراً انکاذکرکیاہے۔ ...
ابومرحب رضی اللہ عنہ:ابوعمرکہتے ہیں میں انہیں نہیں جانتا،صحابی شمارہوتے ہیں،ابوعمر نے ذکرکیاہے۔ ...
ابومرحب رضی اللہ عنہ:ان کانام سویدبن قیس تھا،ابوعمرنے مختصراً ان کاذکرکیاہے۔ ...
ابومریم جہنی رضی اللہ عنہ،بقول ابوبکراحمدبن عمراوربزار ان کا نام عمروبن مرہ تھا،ابونعیم اور ابوموسیٰ نے مختصراًان کاذکرکیاہے۔ ...
ابومریم جہنی رضی اللہ عنہ،بقول ابوبکراحمدبن عمراوربزار ان کا نام عمروبن مرہ تھا،ابونعیم اور ابوموسیٰ نے مختصراًان کاذکرکیاہے۔ ...